سیرت نگار سر سیّد احمد خان کے خطبات احمدیہ کا تفصیلی جائزہ :-
Author : Dr. Syeda Talath Sultana
Abstract :
سر سید کی پیدائش 17اکتوبر1818ء دہلی میں ہوئی ان کے والد میر متقی اور دادا سید ہادی اور نانا امین خواجہ فرید احمد خان اکبر بادشاہ ثانی کے وزیر تھے اور والدہ نہایت نیک دل،فرشتے سیرت،پاک دامن اور دانش مند خاتون تھی۔
Keywords :
شباب کے بارے میں مولانا حامد حسین قادری نے لکھا ہے