Download PDF

سيرت رسول عربي- بير سٹر گورت سنگھ کے روشن خیالات ميں

Author : Dr. Syeda Talath Sultana

Abstract :

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک سے پہلے ہی سابقہ آسمانی کتابیں تورات اور انجیل میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طيبہ پائی جاتی ہے دنیا بھر میں لاتعداد سیرت نگار پائے جاتے ہیں جنہوں نے مختلف زبانوں میں سیرت طیبہ پر کتابیں تحریر کئے ہیں اور ان کے تراجم بھی کیے گئے ہیں جن میںSir William Mayur يہ انگلستانی مصنف ہےان کی کتاب کا نام "سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم" ہے Bos Worthیہ انگلستانی مصنف "محمد اور محمديت" پر کتاب تصنیف کیا ہے۔ God fray Higgin فرانسیی مصنف نےApology For Mohd(PHBU) شائع کیا ہے۔  Dr. Springer نے انگریزی زبان میں اور جرمن زبان میں سیرت طیبہ پر کتابین تحریر کیا ہے۔  Wail Hussein نے جرمنی زبان میں تبصرہ واقدی کیا۔ اسی طرح سے ہندوستانی سیرت نگار بھی لاتعداد ہیں جن میں سے ایک سکھ سردار گوروت سنگھ صاحب ہیں جنہوں نے "محمد کی سرکار سیرت رسول عربی" نامی کتاب تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے تفصیل سے بغور جائزہ لیا اور متاثر کن سیرت طیبہ کی روشنى ميں بیان کی ہے۔

Keywords :

Sir Willim Mayur Bos Worthاسوۂ حسنہ, سیرت طيبہ, سردار گورت سنگھ,